سلیم صا فی

  • شمالی اور جنوبی وزیرستان سے متعلق میرے ٹی وی پروگرام اور احسان اللہ احسان کے ساتھ انٹرویو الحمدللہ میری توقع سے زیادہ موضوع بحث بن گئے ہیں۔ جن لوگوں نے داد دی ہے، ستائش کی ہے اور رہنمائی کی ہے میں ان کا بے اتنہامشکور ہوں۔ ان سے بڑھ کر ان کا مشکور ہوں جنہوں نے مثبت تنقید کی ہے۔ جہاں تک گالیاںاور...