علی احمد جان

  • نومبر کے مہینے میں گلگت اور گرد و نواح میں خزاں کے رنگ اپنے جوبن پر ہوتے ہیں، دریا کے پار کنوداس سے نظارہ کریں تو چنار باغ کےآگ کے شعلوں کی مانند کھڑے چنار کے درخت پروین شاکر کے مصرعہ ”مرے بدن کو مِلا ہے چنار کا موسم “ کی تشریح دکھائی دیتے ہیں۔ خوبانی کے پتوں کی سرخی، چنار کے پتوں کے...