گلگت بلتستان

  • ملتان(نمائندہ جنگ) اسکردومیں ہونے والی پہلی" سرفرنگا کولڈڈیزرٹ جیپ ریلی" پشاورکے کھلاڑی بابرخان نے جیت لی۔ خوبصورت پہاڑی علاقے اسکردو میں سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی میں 2خواتین سمیت 80 کھلاڑیو ں نےحصہ لیا،27 کلومیٹرکا دشوار اور کٹھن پہاری ٹریک پشاور کے بابر خان نے سب سے پہلے مکمل کیا ۔
    ...

  • اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے ʼʼسپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریʼʼ سے متعلق ایک آئینی درخواست پر وفاقی حکومت سے آئندہ سماعت تک اس نکتہ پر تحریری جواب طلب کرلیا ہے کہ ، کیا ریاست گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ تصور کرتی ہےʼʼ؟سپریم کورٹ نے سپریم اپیلیٹ کورٹ ججز...

  • سلام آباد(نمائندہ جنگ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کو شامل نہ کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔پیپلز پارٹی اس ناانصافی پر خاموش نہیں رہے گی۔ بدھ کے روز زرداری ہاؤس اسلام آباد میں گلگت بلتستان پیپلز پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو...

  • لندن - یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین سردار شوکت علی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان بننے والی اقتصادی راہداری کی شاہرائیں گلگت بلتستان سے بھی گزاریں گی ہمارا مطالبہ ہے کہ اس خطے کی متنازع حیثیت کو تسلیم کیا جائے۔ وہ پارٹی کی لندن برانچ کے زیر اہتمام کشمیر پر سی پیک کے اثرات...

  • کراچی(اسٹاف رپورٹر)خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے اپنے کسٹمرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے گلگت اور گاہکوچ میں شاخیں قائم کردیں۔ان شاخوں کا قیام پاکستان کے پہلے مائیکروفنانس بینک کے طور پراپنے جغرافیائی پھیلاؤ کو مزید وسعت دینے کے عزم کی مطابقت میں ہے۔ یہ دو نئی شاخیں گروپ اور ایم ایس ایم ای قرضے ،...

  • پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں پاکستان چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔ جمعرات کو سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ ملک کی مواصلاتی ترقی اور جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سفر میں...