کھیل

  • پاکستان کےآف اسپنر سعیداجمل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا اور وہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران تمام طرز کی کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔

    30 برس کی عمر میں کیریئر کا آغاز کرنے والے سعید اجمل نے اپنی آف اسپن اور دوسرا سے حریف بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا...